خلیل طاہر سندھو کا شمالی وزیرستان میں کرکٹ میچ کا خیر مقدم
دنیا بھر میں کھیلوں کو فروغ دیکر امن کا پیغام ممکن ہورہا ہے‘وزیر انسانی حقوق و قلیتی امور
جمعہ 22 ستمبر 2017 16:56
(جاری ہے)
میران شاہ میں امن کرکٹ میچ کے باعث دنیا بھر میں پیغام گیا ہے کہ پاکستان ایک امن پسند ملک ہے اور ہماری پاک فوج ،سیکیورٹی فورسز اور عوام کی قربانیوں کے باعث آج پھر سے شمالی وزیرستان میں کھیلوں اور امن کی بہار لوٹ آئی ہے۔
صوبائی وزیر نے کہا ہے کہ ورلڈ الیون کا لاہور میں آکر کھیلنا اور پھر ئو کے الیون نے شمالی وزیرستان میں کرکٹ میچ کھیل کر امن کے پیغام کو عام کرنے میں احسن کردار نبھایا ہے اورکسی بھی ملک کے کھلاڑی امن کے سفیر ہوتے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ پاکستان میں کھیلوں کے ذریعے امن کو فروغ دینے میں پاکستان حکومت متعلقہ اداروں کے ساتھ ملکر بھرپور کاوش کررہی ہے اور عوام کی دعائوں سے امن قائم ہورہا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.