سانحہ ماڈل ٹائون کی رپورٹ عام کرنے کا عدالتی حکم خوش آئند ہے ‘میاں مقصوداحمد
صوبائی حکومت عدالتی احکامات کو من و عن تسلیم کر کے عمل درآمد کرے ‘امیر جماعت اسلامی پنجاب
جمعہ 22 ستمبر 2017 23:30
(جاری ہے)
اس واقعے میں ملوث افراد کوکیفرکردار تک پہنچایاجاناچاہئے۔
ماڈل ٹائون کاعلاقہ کئی گھنٹے تک میدان جنگ بنارہا جس سے پوری دنیا میں پاکستان کی بدنامی ہوئی۔پولیس کومظاہرین پرکھلم کھلا اور سیدھی فائرنگ کی اجازت کس کے حکم پر دی گئی اس حوالے سے بھی قوم کوآگاہ کیاجاناچاہئے۔انہوں نے کہا کہ ماڈل ٹائون سانحے کی آڑمیں سیاسی مفادات کے حصول کیلئے ملک کے حالات کوایک سوچی سمجھی سازش کے تحت خراب کیا گیا تھا۔صوبائی حکومت عدالتی احکامات کو من و عن تسلیم کر کے عمل درآمد کرے ۔ انہوں نے کہاکہ پوراملک اس وقت بدامنی کی زد میں ہے۔ سیاسی عد م استحکام نے پورے نظام کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے ۔سیاسی مخالفین ایک دوسرے کو برداشت کرنے کو تیار نہیں۔یقینی طور پر اس کافائدہ ملک دشمن قوتیں اٹھائیں گی۔میاں مقصوداحمد نے مزید کہاکہ ماورائے آئین وقانون اقدامات قابل قبول نہیں۔ماڈل ٹائون واقعہ حکومت،پولیس اور قانون نافذ کرنے والے دیگر اداروں کی ناکامی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.