ایران نیوکلیئر معاہدے کی اصل روح کی خلاف ورزی کر رہا ہے،عرب امارات
اماراتی حکومت روہنگیاپناہ گزینوں سے متعلق انسانیت پر مبنی نقطہ نظر کی حمایت جاری رکھے گی،وزیرخارجہ
ہفتہ 23 ستمبر 2017 11:56
(جاری ہے)
نیوکلیئر معاہدے اور اس میں شامل دفعات پر عمل درآمد کا مسلسل جائزہ لیا جانا چاہیے۔متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ نے کہا کہ ایران کے زیر تسلط تین جزائر پر عمل داری امارات کا حق ہے۔
قطر بحران پر بات کرتے ہوئے شیخ عبداللہ بن زاید کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے خلاف آواز بلند کرنے والی چار ریاستوں نے دوحا کو دہشت گردی کی حمایت سے روکنے کے لئے ضروری اقدامات اٹھائے ہیں۔انہوں نے یمنی عوام کو انسانی بنیاد پر امداد فراہمی پر سعودی عرب کو شاندار خراج تحسین پیش کیا۔انہوں نے برما میں روہنگیا مسلمانوں کے خلاف پرتشدد کارروائیوں اور بیدخلی جیسے ظالمانہ اقدامات کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہ ان کا ملک پناہ گزینوں سے متعلق انسانیت پر مبنی نقطہ نظر کی حمایت جاری رکھے گا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.