موجودہ اسمبلی اپنی مدت پوری کرے گی ، سینیٹرمیرنعمت اللہ زہری
انتخابات 2018ء میں ہی ہونگے، انشاء اللہ ہمارے وزیراعظم میاں نواز شریف ہونگے، عمران خان سنجیدہ سیاست دان بنیں ،خصوصی بات چیت
اتوار 24 ستمبر 2017 19:31
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ سیاست کرنا غیر سنجیدہ نہیں ہے بلکہ اس کیلئے عزت کرو اور عزت ہوگی کے فارمولوں کو اپنا نا ہوگا سیاست میں اختلاف رائے رکھنا جمہوریت کا حصہ ہے گالی گلوج کرنا کبھی بھی سیاست کا حصہ نہیں رہا اور جو سیاست دان گالی گلوج کرتاہے وہ کبھی بھی کامیاب نہیں ہوسکتا ۔
عمران کو چاہیے کہ پہلے وہ سنجیدہ سیاست دان بننے کی کوشش کریں کیونکہ وہ عمر کے اس حصے میں جہاں پر ان کو اب اخلاق کی تربیت نہیں دی جاسکتی ہے بلکہ ان کو خود اخلاق کی بات کرنی چاہیے ۔میر نعمت اللہ زہری نے مزید کہاکہ موجودہ اسمبلی اپنی مدت پوری کرے گی اورآئندہ انتخابات 2018میں ہونگے اور انشاء اللہ ہمارے وزیراعظم میاں نواز شریف ہی ہونگے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گندم اسکینڈل پر انکوئری کب کرنی ہے؟ گندم اسکینڈل پر شاید آپ اگلی حکومت میں انکوائری کریں گے. اسلام آباد ہائی کورٹ
-
یورپی کار ساز ادارے چین کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور
-
تھانے میں توڑ پھوڑ پر 27 خواجہ سراؤں کے خلاف مقدمہ درج، 3 کو گرفتار کرلیا گیا
-
پی آئی سی میں مریضوں کی آسانی کیلئے موڈیولر تھیٹرز کو ہنگامی بنیادوں پر مکمل کروایا جا رہا ہے‘خواجہ سلمان رفیق
-
لاہور ،منشیات سپلائی کرنیوالے بڑے گینگ کے ملزمان گرفتار،کروڑوں روپے کی منشیات برآمد
-
پنجاب ،کھیتوں میں مونجی کی فصل کی باقیات کو آگ لگانے پر سخت اور مکمل پاپندی ہو گی‘مریم اورنگزیب
-
پنجاب میں گندم کے معاملے پر انکوائری کمیشن کو کچھ نہیں ملے گا،میرے خلاف انکوائری کی خواہش رکھنے والوں کو مایوسی ہوگی‘ محسن نقوی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، وزیر تجارت
-
وزیرِ داخلہ محسن نقوی اورِ وزیرِ ایوی ایشن و دفاع خواجہ آصف کا سیالکوٹ ایئر پورٹ کا دورہ، سہولیات کا جائزہ لیا
-
صدر آصف علی زرداری آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے
-
صدر ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کے اصلاحاتی ایجنڈے کی حمایت کا اعلان
-
عمران خان نے پی اے سی کا معاملہ سیاسی کمیٹی کو ریفر نہیں کیا، شیر افضل مروت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.