احتساب سے گھبرانے والے نہیں ، تمام سوالوں کا جواب دیں گے، نوازشریف
عدالت میں پیش ہو کر صفائی پیش کریں گے،یہ کس قسم کا احتساب ہو رہا ہے کہ فیصلہ بھی اسی جج نے دیا اور نگران بھی خود ہی بن گئے ،ہمارے اوپر کرپشن کا مقدمہ نہیں ،بات پاناما کی تھی تو سزا اقامہ پر کیوں ہوئی نااہلی بھی پانامہ پر آنی چاہیے تھی، عوام کے پیسے میں خیانت یا بد عنوانی نہیں کی،سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف ائیر پورٹ روانگی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو
اتوار 24 ستمبر 2017 23:00
(جاری ہے)
کوئی کک بیک یا کمیشن نہیں کھایا ۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے خلاف نیب ریفرنس کن بنیادوں پر بنائے گئے ۔
یہ کس قسم کا احتساب ہو رہا ہے کہ فیصلہ بھی اسی جج نے دیا اور نگران بھی خود ہی بن گئے ۔ کرپشن یا کمیشن کھانے کا کوئی مقدمہ نہیں ہے ۔ میاں نواز شریف نے کہا کہ 1972 کے کاروبار سے متعلق سوال و جواب ہو رہے ہیں ۔ حساب ہو رہا ہے ، تمام سوالوں کا جواب دیں گے ۔ احتساب سے گھبرانے والے نہیں احتساب عدالت میں پیش ہو کر صفائی پیش کریں گے ۔ میاں نواز شریف نے کہاکہ اہلیہ کی تیمارداری کے لئے لندن آیا تھا لندن میں زیادہ دیر قیام کے ارادے سے نہیں آیا تھا ۔ عوام کے پیسے میں خیانت یا بد عنوانی نہیں کی۔ …متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
غزہ: جنگ کی ہولناکیوں سے بچے ہکلاہٹ اور کم گوئی کا شکار
-
مشرق وسطیٰ کا بڑھتا بحران شام تک پھیلنے کا خدشہ، یو این خصوصی نمائندہ
-
عالمی ادارہ صحت کی لبنان کے لیے مزید امداد کی اپیل
-
افریقہ میں ایم پاکس کی روک تھام کے لیے 59 ملین ڈالر درکار، یونیسف
-
اسلام آباد میں گھمبیر صورتحال کا سامنا کرنا پڑا، مولانافضل الرحمٰن
-
پارلیمنٹ کے بعد آئینی ترمیم کے نام پر عدلیہ کو بھی یرغمال بنانے کی کوشش ہو رہی ہے
-
آئینی ترمیم غلط ہوئی تو سپریم کورٹ ماننے سے انکار کرسکتا ہے
-
وزیرستان میں فورسز کی کارروائی، 12 خوارج ہلاک، 6 فوجی جوان شہید
-
اجازت نہ ملی تو مینارپاکستان کو احتجاج گاہ بنا دیں گے، عمران خان
-
سپریم کورٹ آئین میں کسی چیز کا اضافہ یا کچھ ری رائٹ نہیں کرسکتا
-
چیف جسٹس اوروکیل اسلامک یونیورسٹی میں تلخ کلامی
-
پی ٹی وی کے اینکر کے حوالے سے حنیف عباسی کا بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا جا رہا ہے، عطا تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.