آسٹریلوی حکومت کا خلائی ادارہ تشکیل دینے کا فیصلہ
یہ انتہائی ضروری ہے کہ آسٹریلیا عالمی طور پر اس بڑھتی ہوئی صنعت کا حصہ بنے اور اس سے فائدہ اٹھائے، آسٹریلوی وزیر
پیر 25 ستمبر 2017 13:38
(جاری ہے)
آسٹریلوی حکومت کے اندازوں کے مطابق عالمی خلائی صنعت کی کل وقعت 420 ارب آسٹریلوی ڈالر ہے جبکہ اس میں آسٹریلیا کا حصہ چار ارب آسٹریلوی ڈالر ہے اور وہ 11500 افراد کو ذریعہ معاش فراہم کرتا ہے۔
آسٹریوی خلائی صنعت ایسوسی ایشن (ایس آئی اے ای) کے مطابق ترقی یافتہ ممالک کی تنظیم او ای سی ڈی کے ممبران ممالک میں سے صرف آسٹریلیا اور آئس لینڈ وہ دو ملک ہیں جہاں سرکاری سطح پر کوئی خلائی ادارہ نہیں ہے۔ایس آئی اے اے کے مطابق آسٹریلیا کے حجم، آبادی اور جغرافیہ کے اعتبار سے ملک میں خلائی صنعت کو پھیلانے کے بہت مواقعے ہیں۔فی الحال آسٹریلیا کی حکومت امریکہ اور دیگر ملکوں کی مدد سے اپنی خلائی ضروریات پوری کرتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.