پاکستان ریلوے کرکٹ ٹیم نے کپتان سلمان علی کی قیادت میں ریلوے اسٹیڈیم گڑھی شاہو میں لاہور بلیوز کے خلاف پریکٹس میچ کھیل کر نئے کرکٹ سیزن کا آغاز کر دیا
پیر 25 ستمبر 2017 20:34
(جاری ہے)
پاکستان ریلوے نے ملک کو بہت سے نامور کھلاڑی مہیا کئے۔ ان کو جتنا بھی خراج تحسین پیش کیا جائے کم ہے۔
انہوںنے کہا کہ ہم نے ریلوے کرکٹ ٹیم کی سہولت کیلئے پریکٹس ٹرف، سمیٹیڈ پچ بھی بنوائی ہے تاکہ سارا سال کھلاڑی محنت کریں اور ان سہولتوں سے مستفید ہوسکیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم کھلاڑیوں کو زیادہ سے زیادہ مالی مراعات دینے کے ساتھ ساتھ بہترین سفری سہولتیں، بہترین رہائش کے ساتھ ساتھ انفراسٹرکچر اور گرائونڈوں کی حالت کو بہتر کر رہے ہیں تاکہ کھلاڑیوں کو ہر قسم کی سہولتیں فراہم کرسکیں۔ ہم دن رات کی کوششوں سے ریلوے کی کھیلوں کو بامِ عروج تک پہنچانے کی کوشش کر رہے ہیں تاکہ پاکستان ریلوے کھیلوں میں اپنا سابقہ مقام حاصل کرسکے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.