فارورڈ گرلز کالج حیات آباد کے ایک وفد نے نیشنل بُک فائونڈیشن کا دورہ
پیر 25 ستمبر 2017 22:21
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ایسے سینکڑوں سکولوں، کالجوں اور دیگر اداروں میں بُک سٹالز لگائے گئے ہیں اور کہا کہ ان کی کوشش ہوتی ہے کہ اچھے سے اچھے اور نئے ایڈیشن کو طلباء کے لئے سٹالز میں رکھیں۔وفد نے لائبریری میں کتابیں دیکھی اور کتب میلے کے لئے مختلف کتابوں کا انتخاب کیا۔
انہوں نے کہا کہ یہ کتب بدھ کے روز فارورڈ کالج میں ہونے والے میلے میں رکھی جائے گی۔اس موقع پر لیکچرر ناز گل اور دیگر سٹاف نے حکومت پاکستان کے اس سکیم کو سراہا اور کہا کہ اس سکیم کوآگے بڑھایا جائے اوراس کے لئے اور فنڈز بھی منظوری کی جائے تاکہ۔زیادہ سے زیادہ اور معلوماتی کتب طلباء تک پہنچیں اور یہ سکیم رُکنے نہ پائے۔مزید قومی خبریں
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.