شہریوں کو بہترین میونسپل سہولیات کی فراہمی کیلئے بلدیاتی نمائندوں کو بھر پورکردار ادا کرنا ہوگا،صوبائی وزیر بلدیات
پیر 25 ستمبر 2017 22:54
(جاری ہے)
چیف ایگزیکٹیو ایم سی ایس سیالکوٹ ظفر قریشی، ایم ڈی سیالکوٹ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی شیراز نواز وڑائچ، ایکسئین پی ایچ ای ڈی جاوید پرواز، ملک ریاض پپ، خالد جرنیل،نائب صدر پی ایم ایل این سٹی شیخ ناصر، چودھری سیف اللہ،وائس چیئرمین قمربٹ ، جنرل کونسلرزعمران یوسف، عمران گوگا، شبیر مغل، طارق بٹ کپانوالہ،مراد گوجر، طارق محمود ، تصدق حسین، عطیہ، صوفی عبدالعزیزاور گلزارمسیح بھی اس موقع پر موجود تھے۔
صوبائی وزیر نے محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ اور میونسپل کارپویشن کے مقامی حکام کو ہدایت کی کہ یوسی شہاب پورہ میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر کام کی رفتار میں اضافہ کیا اور منصوبوں کے معیار کا خاص رکھا جائے تانکہ یہ منصوبہ دیرپا ثابت ہو اور عوام الناس ان سے بھرپور استفادہ حاصل کریں ۔ یوسی چیئرمین حاجی ملک سرفرازنے یوسی شہاب پورہ میں ترقیاتی کاموں کی تکمیل کیلئے فنڈز مہیا کرنے پر صوبائی وزیر بلدیات محمد منشاء اللہ بٹ کو شکریہ ادا کرتے ہوئے کہاکہ آپ کی وساطت سے کچا شہاب پورہ کی تعمیر نو جاری ہے ۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ کچا شہاب پورہ اور شہاب پورہ روڈ پر ایل ای ڈی لائٹس نصب کی جائیں ۔ جس پر صوبائی وزیر نے بتایاکہ شہاب پورہ میں ایل ای ڈی لائٹس کی تنصیب کے منصوبے پر جلد کام شروع کردیا جائے گا جبکہ کچا شہاب پورہ میں بھی اسٹریٹ لائٹس کے نظام کو اپ گریڈ کیا جائے گا۔ انہوں نے کہاکہ شہریوں کو صفائی ستھرائی، پینے کے صاف پانی اور گلیوں ، سڑکوں کی پختہ تعمیر ان کی اولین ترجیح ہے اس سلسلہ میں کوئی دقیقہ فروگذاشت نہیں کیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
-
ملک بھر میں سڑکوں اور فٹ پاتھ پر سے تجاوزات 3 دن میں ختم کرنے کا حکم
-
فیصل جاوید اور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج میں خوشگوار مکالمہ
-
بانی پی ٹی آئی سمجھتے ہیں کہ وہ بات نہیں کرنی چاہیے جو ملک اور اداروں کیلئے بہتر نہ ہو، وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
-
پیپلز پارٹی کو صرف سندھ تک محدود جماعت کہنے والے آج خود ایک صوبے تک محدود ہو چکے ہیں، فیصل کریم کنڈی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.