ورلڈ بینک نے پنجاب لینڈ ریکارڈ کمپیوٹرائزیشن سسٹم کودنیا کیلئےرول ماڈل قراردے دیا
دنیا بھرمیں 30 فیصد اراضی کا ریکارڈ ڈیجیٹلائزکیا جاسکا،پنجاب میں صرف5 سال میں ساڑھے5 کروڑ سے زائد مالکان کی اراضی کا ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ کیا گیا،ورلڈ بنک کی ٹویٹر رپورٹ
ثنااللہ ناگرہ منگل 26 ستمبر 2017 18:26
(جاری ہے)
لیکن پنجاب میں تقریباً تمام دیہی اراضی کے ریکارڈ کی کمپیوٹرائزیشن حیرت انگیز کارنامہ ہے۔ لینڈ ریکارڈ کی کمپیوٹرائزیشن کے سلسلے میں پنجاب دنیا بھر کے لئے رول ماڈل بن چکا ہے۔
ٹویٹررپورٹ میں اقوام متحدہ کے عالمی ادارے برائے خوراک و زراعت کے ڈائریکٹر لینڈ اینڈ واٹر ڈویژن اڈوآرڈو منصور کا کہنا ہے کہ ترقی کے تسلسل کے لئے لینڈ ریکارڈ کمپیوٹرائزیشن پائیدار عمل ہے۔ انہوں نے پنجاب لینڈ ریکارڈ کمپیوٹرائزیشن پراجیکٹ کو پائیدار ترقی کے عالمی اہداف برائے 2030ء کی جانب اہم قدم قراردیا ہے۔ ٹویٹر رپورٹ کے مطابق لینڈریکارڈ کمپیوٹرائزیشن کے آغاز سے قبل اراضی کی فرد ملکیت کے حصول کے لئے کئی ہفتے کا جان لیوا انتظار کرنا پڑتا تھا۔ لیکن لینڈریکارڈ کمپیوٹرائزیشن کی بدولت اب صرف 50 منٹ میں فرد ملکیت کا حصول ممکن ہے۔ ٹویٹر رپورٹ کے جواب میں متعدد ٹویٹر صارفین نے لینڈ ریکارڈ کمپیوٹرائزیشن پراجیکٹ کو وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کے جدت پسند ویژن کا بھرپور مظہر قرار دیا ہے اور اس ضمن میں حکومت پنجاب کی کاوشوں کو سراہا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سعودی عرب کے کاروباری وفد کا دورہ ملکی معیشت کے لئے اہم سنگ میل ہے.شہبازشریف
-
ملک درست سمت میں آگے بڑھ رہاہے، کلیدی اقتصادی اشاریوں سے معاشی بہتری اوراستحکام کی عکاسی ہورہی ہے.محمد اورنگزیب
-
فارمی چوزے کی افغانستان کو ایکسپورٹ میں کمی کے مقامی مارکیٹ پر مثبت اثرات سامنے آنے لگے
-
یہ تاثر غلط ہے کہ وزارت خارجہ نے امریکی سفیر سے ملاقات طے کرائی
-
سوشل میڈیا پر پابندی کے سوال پر ترجمان پاک فوج کا قرآن کی آیت کا حوالہ
-
واحد راستہ قوم سے معافی ،ترجمان پاک فوج نی9 مئی کے مسئلے کا حل بتادیا
-
9 مئی کے ذمہ دار وہ ہیں جن لوگوں نے رینجرز کے یونیفارم میں عدالتی احاطے میں عمران خان پر حملہ کیا
-
متحدہ عرب امارات میں بچوں میں پڑھنے کے شوق کو تقویت دینے کے مقصد
-
توشہ خانہ گاڑی ریفرنس، احتساب عدالت نے صدر زرداری کے خلاف کارروائی روک دی
-
ڈی جی آئی ایس پی آر کی تمام تر پریس کانفرنس حقائق کے منافی ہے
-
ترجمان آئی ایس پی آر نے 2014 کے دھرنے ،پارلیمنٹ پر حملے کی جوڈیشل کمیشن بنانے کی تجویز دیدی
-
سیاسی جماعتوں کیلئے ملک کی اسٹیبلشمنٹ سے لڑائی کا نقصان ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.