سابق بھارتی کرکٹرسچن ٹنڈولکر نے ہاتھ میں جھاڑو اٹھالی
سابق کر کٹر نے ممبئی مہاراشٹرا میں صفائی مہم میں شریک ہوئے اور سڑکوں کی صفائی ستھرائی کے کام میں حصہ لیا
بدھ 27 ستمبر 2017 14:29
(جاری ہے)
سچن نے ممبئی کی عوام سے اپیل کی کہ وہ شہر اور اسکے اطراف کو صاف ستھرا رکھیں جس سے نہ صرف شہرکی خوبصورتی میں اضافہ ہوگا بلکہ ماحول کو صحت مند بنایا جا سکے گا۔
سچن ٹنڈولکر نے کہا کہ کچرا کی ٹوکری ہونے کے باوجود اکثر لوگ کچرا باہرپھینک دیتے ہیں جو غلط ہے۔اس مہم میں حصہ لینے کے بعد سچن نے ایک ٹویٹ میں لکھا کہ ہم سب بھارت کو صاف رکھنے میں اپنا تھوڑا بہت حصہ ڈالناہوگا۔تو اپنے دوستوں کے ساتھ گلیوں میں جائیں اور ایک ساتھ بھارت کو صاف کریں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ورلڈکپ اسکواڈ کا اعلان کیوں نہیں ہوا ‘ رمیز راجا سلیکشن کمیٹی پر برہم
-
سچن ٹنڈولکر کے قریب ترین سیکیورٹی گارڈ نے خودکشی کرلی
-
سندیپ لامیچنے کو ریپ کیس میں کلین چٹ مل گئی، نیپال کے لیے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کھیلنے کے اہل
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: آئی سی سی نے ناظرین کی آسانی کیلئے بھارت کو دوسرا سیمی فائنل الاٹ کردیا
-
صائم ایوب کی بیٹنگ پوزیشن تبدیل کی جائے: رمیز راجہ کا مشورہ
-
بابر اعظم نے حسن علی کو تیسرا ٹی ٹونٹی کھلانے کی وجہ بتا دی
-
رمیز راجا ایک مرتبہ پھر سلیکشن کمیٹی کو ٹی20 ورلڈکپ 2024 کیلئے ٹیم کا اعلان نہ کرنے پر برس پڑے
-
آئرلینڈ کے خلاف سیریز سے کارکردگی میں بہتری آئی، بابراعظم
-
سچن ٹنڈولکر کی سیکیورٹی پر مامور اہلکار نے خود کو گولی مارلی
-
پی سی بی نے ڈیوڈ ریڈ کو ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم کا مینٹل پرفارمنس کوچ مقرر کردیا
-
آئیگا سویٹیک اورکوکو گف اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں
-
سعید انور نے پاکستان میں طلاق کی بڑھتی شرح کو ملازمت پیشہ خواتین سے جوڑ دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.