اب اس ملک میں مارشل لاء کا اندھیرا کبھی نہیں چھائے گا، سینیٹر پرویز رشید
آئین توڑنےوالوں کیلئےسزامقررکردی گئی،دفاعی تجزیہ نگاروں نے کبھی ایوب ، ضیاء اور مشرف کے شب خون کے بارے میں بھی لکھا؟ کیا پاکستان کی حدود استعمال کرنے کا جواجازت نامہ دیا گیا اس کی کوئی لکھت پڑھت بھی ہے؟ نیشنل پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 28 ستمبر 2017 17:59
(جاری ہے)
اس قانون کو بنانے کیلیے کی جانے والی کوششوں پر شکریہ ادا کرتا ہوں۔ اس قانون سے ان حادثات سے بچنے میں کامیاب ہونگے جن کا پاکستان کئی بارشکار ہوا۔
نئے قانون سے معلومات تک رسائی کا کلچر ضرور فروغ پائے گا۔ بل کو پاس ہوتے دیکھتا ہوں تو سچائی پرایمان پختہ ہوجاتا ہے۔ سپریم کورٹ نے بھی آئین میں ترمیم کی حمایت کی۔ جوزمینی خدابنے بیٹھے ہیں وہ کچھ بات بتاناگوارہ نہیں سمجھتے۔ ہم سوال پوچھتے رہے لیکن ہمیں جواب نہیں مل رہا۔ پرویز رشید نے کہاکہ اب اس ملک میں مارشل لاء کااندھیراکبھی نہیں چھائے گا۔آئین توڑنے والوں کیلئے سزامقررکردی گئی ہے۔انہوں نے کہاکہ دفاعی تجزیہ نگاروں نے کیا 25یا30سال میں ایوب ، ضیاء اور مشرف کے ماشل لاؤں کے بارے میں بھی کچھ لکھا؟ کیامیری رسائی ان تجزیہ کاروں کی تحریروں تک بھی ہوسکتی ہے؟ رسائی کے قانون کے تحت ہر شخص کو جاننے کا حق حاصل ہے۔ کیا پاکستان کی حدود استعمال کرنے کا جواجازت نامہ دیا گیا اس کی کوئی لکھت پڑھت بھی ہے؟متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پنجاب کے کسان پریشان کیوں ہیں؟
-
اقوام متحدہ کے زیر اہتمام ملک بھر میں عجائب گھروں کا عالمی دن 18 مئی کو منایا جائے گا
-
ملک میں1961 کے بعد رواں سال اپریل میں سب سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی، رپورٹ
-
کوئی غلط فہمی میں نہ رہے‘ صوبے کی پائی پائی وصول کریں گے، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 12 فیصد تک اضافے کا امکان
-
ورلڈ بینک کا تنخواہ دار اور دیگر طبقات پر انکم ٹیکس شرح برابر کرنے کا مطالبہ
-
گندم بحران اورسکینڈل، نواز شریف نے وزیراعظم شہباز شریف کوآج اہم اجلاس میں طلب کرلیا
-
ہم نے کسی سے ڈیل نہیں کرنی، مذاکرات عمران خان کی رہائی کیلئے ہوں گے،علی محمد خان
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.