دنیا بھر میں ایچ آئی وی ایڈز سے ہونے والی اموات اور مریضوں کی مشکلات و مصائب میں کمی آئی ہے‘ جوائنٹ سیکرٹری وزارت نیشنل ہیلتھ سروسز
منگل 3 اکتوبر 2017 20:43
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ وزارت قومی صحت یو این ایڈز جیسے ترقیاتی شراکت داروں کے تعاون عالمی ادارہ صحت اور پی ایل ایچ آئی وی کمیونٹی کی سرگرم شرکت سے ایچ آئی وی ایڈز پر قابو پانے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر کام کررہی ہے اور پاکستان عالمی اہداف برائے پائیدار ترقی کے عین مطابق 2030ء تک ایچ آئی وی ایڈز پر قابو پانے کیلئے پرعزم ہے۔
اس موقع پر نیشنل پروگرام منیجر ڈاکٹر بصیر خان اچکزئی نے کہا کہ این اے سی پی ایچ آئی وی / ایڈز گلوبل فنڈ سے فنڈ لینے والا بڑا ادارہ ہے جوکہ صوبائی ایڈز کنٹرول پروگرامز سے مل کر کام کررہا ہے اور ملک بھر میں ایچ آئی وی اور ایڈز سے متاثرہ مریضوں کو طبی نگہداشت اور علاج معالجہ کی فراہمی کرتا ہے۔انہوں نے کہا کہ این اے سی پی پاکستان میں ایچ آئی وی ایڈز کے پھیلائو کی روک تھام کی یو این اداروں اور کئی جہتی اور دوطرفہ شراکت داروں کے ساتھ اشتراک کار اور رابطہ کاری کرتا ہے اور اس بیماری پر قابو پانے کی بھرپور کوششیں کی جارہی ہیں۔ رپورٹ کے اجراء کی تقریب سے پاکستان میں یو این ایڈز کے کنٹری ڈائریکٹر ڈاکٹر محمدائونے اقوام متحدہ کے ذیلی ادارہ کی کوششوں اور اعداد وشمار کے بارے میں بتایا۔ تقریب سے یو این کے ریذیڈنٹ کو آرڈینیٹر نینل بوہنے نے بھی خطاب کیا۔رپورٹ میں پاکستان میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد اور ایچ آئی وی میں مبتلا مختلف کٹیگریزکے مریضوں بارے اعداد وشمار دیئے گئے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.