کراچی، چاقو بردار ملزم کی تلاش میں سرچ آپریشن،
ملزم کا کچھ پتا نہیں چل سکا حراست میں لئے گئے مشتبہ افراد سے تحقیقات جاری، گلشن اقبال اور گلستان جوہر میں پولیس کی اضافی نفری تعینات
جمعہ 6 اکتوبر 2017 16:30
(جاری ہے)
ایس ایس پی ایسٹ سمیع اللہ سومرو کے مطابق ڈسٹرکٹ ایسٹ پولیس نے گلشن اقبال اور گلستان جوہر کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران درجنوں افراد حراست میں لے کئے تاہم خواتین کو تیز دھار آلے سے زخمی کرنے والا ملزم تاحال پولیس کی گرفت سے باہر ہے۔ایس ایس پی ایسٹ کے مطابق حراست میں لئے گئے مشتبہ افراد سے تحقیقات جاری ہے جبکہ گلشن اقبال اور گلستان جوہر میں پولیس کی اضافی نفری تعینات کردی گئی۔زیر حراست شخص کا کہنا ہے کہ وہ کیبل کا کام کرتا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.