وزیر داخلہ کاپاسپورٹ ہیڈکوارٹر کا دورہ، ڈی جی پاسپورٹ نے بریفنگ دی
بڑے شہروں میں ایگزیکٹو پاسپورٹ آفسز کا قیام فوری عمل میں لایا جائے، نادرا کیساتھ مل کرای پاسپورٹ حکمت عملی مرتب کی جائے، وزیر داخلہ کی ڈی جی پاسپورٹ کو ہدایت پاسپورٹ اور امیگریشن ادارے میں موجود کالی بھیڑوں اور بد عنوانی میں ملوث افراد کیخلاف سخت کارروائی ،ایجنٹ مافیا کے انسداد کیلئے عملی اقدامات اٹھائے جائیں، چودھری احسن اقبال
جمعہ 6 اکتوبر 2017 18:02
(جاری ہے)
اس موقع پر وزیر داخلہ نے ڈی جی پاسپورٹ کو ہدایت کی کہ بڑے شہروں میں ایگزیکٹو پاسپورٹ آفسز کا قیام فوری عمل میں لایا جائے،نادرا کیساتھ مل کرای پاسپورٹ حکمت عملی مرتب کی جائے۔
انہوں نے کہا کہ پاسپورٹ اور شہریت کے قوانین میں دور حاضر کے مطابق ترامیم اوراصلاحات کی جائیں ،انہوں نے کہا کہ پاسپورٹ کے حصول کے حوالے سے صارفین کو بہتر سہولیات فراہم کی جائیں، انہوں نے ہدایت کی کہ پاسپورٹ اور امیگریشن کے ادارے میں موجود کالی بھیڑوں اور بد عنوانی میں ملوث افراد کیخلاف سخت کارروائی ،ایجنٹ مافیا کے انسداد کے لئے عملی اقدامات اٹھائے جائیں ،انہوں نے کہا کہ جدید ٹیکنالوجی سے مکمل استفادہ حاصل کیا جائے ، انہوں نے کہا کہ پاسپورٹ آفسز کی املاک میں صفائی ستھرائی کے مناسب انتظامات کو یقینی بنایا جائے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی آئی اے کی نجکاری میں 15 دن کی توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے،عبدالعلیم خان
-
حکومت نے آئی ایم ایف کی بجلی گیس مہنگی اور پنشنرز پر ٹیکس لگانے کی تجویزپر غور شروع کر دیا
-
آڈیو لیکس کیس، آئی بی کی بینچ پر اعتراض واپس لینے کی درخواست خارج
-
صحافت کو درپیش خطرات سے مشترکہ طور پر نمٹنے کی ضرورت، گوتیرش
-
حکومت آئی ایم ایف پیکیج پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لے، راجہ پرویز اشرف
-
گلگت بلتستان ، مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے 20افرادجاں بحق 22شدید زخمی
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.