جعلی پیرکاخونی عمل،سگے چچاچچی کا اولادکیلئے اپنی 8ماہ کی بھیتجی کی لاش پرغسل
ملزمان نے اولاد کیلئے ماں کویرغمال بناکربچی کوقتل کیااور غسل کرکے لاش کھال میں پھینک دی،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا،میڈیا رپورٹس
ثنااللہ ناگرہ اتوار 8 اکتوبر 2017 13:52
(جاری ہے)
میرے دیورسکندرکی دوسری شادی کی گئی لیکن اولاد نہ ہوئی۔جس پردونوں میاں بیوی پیرکے پاس گئے۔
پیر نے ان سے کہا کہ معصوم بچی کوقتل کرکے اس کی لاش پرغسل کریں۔توایک سال میں بیٹا پیدا ہوگا۔ خونی جعلی عامل کے کہنے پرسکندراور ثمینہ نے مجھے یرغمال بناکرمیری 8ماہ کی بیٹی فاطمہ کوباہرلے جاکرقتل کردیا اور لاش کھال میں پھینک دی۔مقتول بچی کی ماں نے میکے جا کرخاندان کے 6 نامزداور 2 نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج کروادیا ہے۔ پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کیلئے قانونی کاروائی شروع کردی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
-
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے جاپانی سفیر کی قیادت میں پاکستان میں جاپانی کمپنیوں و کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.