سینٹرل جیل اور لانڈھی جیل سمیت سندھ کی جیلوں سے 45 قیدی فرار جبکہ ہنگامہ آرائی میں 24 قیدی جاں بحق ہوگئے
اتوار 8 اکتوبر 2017 19:41
(جاری ہے)
بچہ جیل سے آصف ستار نامی قیدی2008 میں آئی جی جیل خانہ جات یامین خان کے دور میں فرار ہوا تھا، سینٹرل جیل سے 2خطرناک قیدی شیخ محمد ممتاز اورمحمد احمد خان جون2017 میں فرار ہوئے تھے، آئی جی جیل خانہ نصرت منگن تھے جو اب تک آئی جی جیل خانہ جات تعینات ہیں۔
علاوہ ازیں سندھ بھرکی جیلوں میں ہنگامہ آرائی کے دوران 28 قیدی ہلاک ہوئے،2011 میں حیدرآباد جیل میں ہنگامہ آرائی کے دوران اندھی گولیاں لگنے سی11قیدی جاں بحق اور47 زخمی ہوگئے تھے ،ملیر جیل 2008 میں ہنگامہ آرائی میں4 قیدی جاں بحق ہوگئے تھے،حیدرآباد جیل میں 1989 میں اندھی گولیاں لگنے سی13 قیدی جاں بحق ہوگئے تھے۔ذرائع نے بتایا کہ کراچی سینٹرل جیل سے فرار ہونے والا قیدی احمد شفیع لوہا کاٹنے کا ماہر تھا اور جیل میں لوہے کا کام بھی وہی سر انجام دیتا تھا، فرار قیدی کے پاس جیل میں اپنے اوزار موجود ہوتے تھے اور اسی اوزار کا استعمال واردات کے دوران قیدی نے کیا تھا۔مزید اہم خبریں
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
-
یورپ کا انتہائی مطلوب25سالہ ہیکر جس نے ہزاروں لوگوں کو بلیک میل کیاپولیس کی غلطی سے گرفتار
-
جرمن فوج کی خفیہ میٹنگز آن لائن افشاء
-
طالبان کی غیر ملکی سیاحوں کو افغانستان کی طرف راغب کرنے کی کوشش
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.