پبلک اکا ئو نٹس کمیٹی کا طیارہ فروخت کا معاملہ نیب کو بھجوانے کا حکم
کونساکنٹریکٹر ہے جسے ایڈوانس پیسے دیئے جاتے ہیں، 48 کروڑ روپے ایک سال میں دے دیئے اور کوئی کام نہیں ہوا،طیارہ فروخت اسکینڈل سے دنیا میں پاکستان کی بدنامی ہوئی، چیئرمین پبلک اکا ئو نٹس کمیٹی اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ پی آئی اے بے ایمانی کا گڑھ ہے،شیخ روحیل اصغر
منگل 10 اکتوبر 2017 16:51
(جاری ہے)
اس موقع پر شیخ روحیل اصغر نے کہا کہ پی آئی اے بے ایمانی کا گڑھ ہے، ایم ڈی پی آئی اے کے آنے تک اجلاس ملتوی کر دیا جائے۔پبلک اکانٹس کمیٹی نے مالٹا میں پی آئی اے کے ہوائی جہاز کی فروخت کا نوٹس بھی لیا اور خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ طیارہ فروخت اسکینڈل سے دنیا میں پاکستان کی بدنامی ہوئی ہے۔
کمیٹی نے اس معاملے کو نیب کے حوالے کرنے کے احکامات جاری کردیئے جب کہ چیف لیگل کنسٹنٹ کی تعیناتی اور پی آئی اے کے افسران کے ٹی اے ڈی اے کی تفصیلات بھی طلب کرلیں۔چیرمین کمیٹی خورشید شاہ نے کہا کہ ایک سال میں بیرونی دورے اورٹی اے ڈی اے لینے والوں کی تفصیل 24 گھنٹے میں دی جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.