ہمیں سیلاب ،قحط ،سمندری طوفانوں ،گلیشئیر ،سیلابوں سے ہونیوالی تباہیوں کے مسائل کا سامنا ہے،مشاہد اللہ خان
منگل 10 اکتوبر 2017 22:04
(جاری ہے)
پاکستان ماحولیاتی تبدیلی کے مسائل سے نبزد آزما ہو نے کے لیے پُر عزم ہے پاکستان کو ہر سال بہت سے فوری طور پر حل ہونے ولے مسائل کا سامنا ہے ۔
انہوں نے آگاہ کیا کہ پاکستان یہ تمام مسائل اگلے ہفتے ایتیھو پیا میں ہونیوالی گلوبل گرین گروتھ کانفرنس میں نمایاں کرے گا ۔انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ گلوبل گرین گروتھ ادارہ کو تمام منصوبوں کے آغاز میں پاکستا ن کو ترجیح دینا ہو گی۔ڈائریکٹر جنرل برائے گلوبل گرین گروتھ ادارہ Frank Rijsberman نے کہا کہ ہمیں معلوم ہے کہ پاکستان کی گلوبل کاربن اخراج میں بہت کم شراکت ہے پاکستان اپنے قابل تجدید توانائی مسائل کو بڑھا سکتا ہے جو کہ ازاں اور ماحول دوستانہ بھی ہیں ۔ہم دوستانہ ماحول کے لیے مختلف ممالک کی جانب دیکھ رہے ہیں انہوں نے مزید کہا کہ پیرس معاہدے کی چھٹی شق میں ماحولیاتی تبدیلی کے لئے مارکیٹ اور نان مارکیٹ کے مواقع سامنے آنے چاہیں ۔وفاقی وزیر نے (GGGI ) کو پاکستان کی حمایت کا یقین دلایا ۔یہ ایک بین الاقوامی معاہدہ کی بنیاد پر مبنی ادارہ ہے جو کہ حکومتی تنظیم کو مضبوطی سے فروغ دینے اور پائیدار معاشی ترقی اور ترقی پذیر ممالک کو جامع اور مضبوط معیشت کے فروغ کے لیے وقف ہے جو پائیدار ترقی پر RIO+20 اقوام متحدہ کانفرنس پر 2012 میں قائم ہوا اور نئی معاشی ترقی کے ماڈل کی منتقلی کو تیز کر رہا ہے یہ ترقی سبز ترقی ،سماجی انحصاراور ماحولیاتی استحکام کے اصولوں پر قائم کیا گیا ۔روایتی ترقی کے ماڈل کے برعکس جو نا پائیداری بحالی او ر قدرتی وسائل کی تباہی ،سبز ترقی ،اقتصادی ترقی ،ماحولیاتی استحکام ،غربت میں کمی ،سماجی شمولیت اور عالمی وسائل کے استعمال کے لئے بنایا گیا (GGGI ) بین الضوابطی ،کثیر الحصص دار تنظیم ہے جو اقتصادی ترقی ،ماحولیاتی استحکام پر یقین رکھتا ہے یہ مقاصد انسان کے مستقبل کے انضمام کے لیے ضروری ہیں ۔عباس شاہدمزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.