2018ء فیفا ورلڈ کپ رسائی میں ناکامی، ہالینڈ ٹیم کے قائد ارجن روبن کا انٹرنیشنل فٹ بال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
بدھ 11 اکتوبر 2017 15:26
(جاری ہے)
ارجن روبن نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ انٹرنیشنل سطح پر ملک کی نمائندگی کے ساتھ ساتھ ٹیم کی قیادت میرے لئے باعث اعزاز ہے، کیریئر کے دوران ساتھی کھلاڑیوں، کوچنگ سٹاف اور ہالینڈ فٹ بال ایسوسی ایشن کے حکام کے تعاون پر ان کا مشکور ہوں اور میں ان لمحات کو ہمیشہ یاد رکھوں گا۔
انہوں نے کہا کہ ورلڈ کپ میں جگہ نہ بنانے پر سخت مایوسی ہوئی، ریٹائرمنٹ کا فیصلہ میرے لئے آسان نہیں ہے لیکن اب میں 33 برس کا ہو چکا ہوں اور میں سمجھتا ہوں کہ وقت آ گیا کہ نوجوان کھلاڑیوں کیلئے جگہ خالی کی جائے تاکہ وہ بہتر طریقے سے ٹیم کی نمائندگی کر سکیں، اب میں اپنی تمام تر توجہ کلب پر مرکوز رکھوں گا۔ روبن نے 2003ء میں ہالینڈ کی طرف سے انٹرنیشنل ڈیبیو کیا اور انہوں نے 96 میچز میں 37 گولز کئے، وہ ہالینڈ کی طرف سے زیادہ گولز کرنے والے مشترکہ طور پر چوتھے کھلاڑی ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.