ہماری سیاسی تاریخ میں اکتوبرکا مہینہ بھاری رہا ہے، خواجہ آصف
اپنے گھرکودرست کرنے کےمئوقف پراب بھی قائم ہوں،گھرمیں مسئلہ نہیں تھاتونیشنل ایکشن پلان کیوں بنایا؟ امریکا نے افغان مسئلے کے سیاسی حل کوتسلیم کیا۔وزیرخارجہ کی پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیاسے گفتگو
ثنااللہ ناگرہ بدھ 11 اکتوبر 2017 16:06
(جاری ہے)
انہوں نے آج پارلیمنٹ ہاؤس کے باہرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ امریکی حکام سے کہا کہ دہشتگردوں کی پناگاہوں سے متعلق نشاندہی کریں،ہم کاروائی کریں گے۔
انہوں نے کہاکہ پاکستان نے افغان مسئلہ سیاسی طورپرحل کرنے کی تجویزدی۔ امریکا نے پاکستانی مئوقف کوتسلیم کیاہے۔بھارت کے افغانستان میں کردارپرتحفظات بھی تسلیم کیے ہیں۔خواجہ آصف نے کہاکہ اپنے گھرکودرست کرنے کے مئوقف پراب بھی قائم ہوں ۔اگراپنے گھرمیں مسئلہ نہیں تھاتونیشنل ایکشن پلان کیوں بنایا؟ حب الوطنی کا سرٹیفکیٹ کسی اور سے نہیں عوام سے لیناہے۔وزیرخارجہ نے کہاکہ ہماری سیاسی تاریخ میں اکتوبرکا مہینہ بھاری رہاہے۔مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.