فوج آئین کے تحت عدلیہ کے پیچھے کھڑی ہے، ابھی لحاظ کیا جا رہا ہے، شیخ رشید
شاہد خاقان عباسی کا خیال تھا کہ دستاویزات تک کوئی نہیں پہنچے گا،حدیبیہ پیپرملزکیس چوروں کی ماں اور ایل این جی چوروں کی نانی ہے،پاناما کیس میں شامل تمام افراد کا ٹرائل ہوناچاہیے،ختم نبوت پرکس نے بدمعاشی کی،ایک ہفتے میں ثبوت کے ساتھ بتاؤں گا۔ پریس کانفرنس
ثنااللہ ناگرہ بدھ 11 اکتوبر 2017 16:57
(جاری ہے)
ایل این جی معاہدے سے متعلق کوئی ویب سائٹ نہیں تھی۔جبکہ 20کروڑعوام کاحق تھا کہ ان کوایل این جی معاہدے کے کاغذات دیے جاتے۔
حدیبیہ پیپرزملزچوروں کی ماں اور ایل این جی چوروں کی نانی ہے۔شاہد خاقان کوچیلنج کرتاہوں کسی بھی ٹی وی چینل پرمناظرہ کرلے۔دستاویزات لانے میں فروغ نسیم نے بڑی مدد کی۔ان کا شکریہ ادا کرتاہوں۔ گیس بارڈرتک پہنچ گئی ہے لیکن ان میں اتنی جرات نہیں کہ گیس کو پاکستان تک لے آئیں۔قطری شہزادے پاکستان کی تباہی کاموجب بن رہے ہیں۔ شیخ رشید نے کہاکہ آج کی فوج اور عدلیہ بدل چکی ہے۔ قوم عدلیہ اور پاک فوج کے ساتھ کھڑی ہے۔ہماری فوج دنیاکی عظیم فوج ہے۔فوج آئین کے تحت عدلیہ کے پیچھے کھڑی ہے،عدلیہ اور فوج ابھی ان کا لحاظ کررہی ہے۔نااہل شخص نے طاقت کے زورپرسپریم کورٹ کے فیصلے کی نفی کی ہے۔پاناما کیس میں شامل تمام افرادکا ٹرائل ہوناچاہیے۔انہوں نے کہاکہ ختم نبوت پربدمعاشی کس نے کی،ایک ہفتے تک ثبوت کے ساتھ بتاؤں گا۔نوازشریف کولیبیا اور شام والا ایجنڈا دیا گیا ہے۔انہوں نے کہاکہ آئی ایم ایف نے کہاکہ اسحاق ڈارکواب ہمارے پاس آنے کی ضرورت نہیں۔آئی ایم ایف کوکرپٹ اور منی لانڈرنگ قبول نہیں۔میں سی میں سی پیک کابہت بڑاحامی ہوں۔پاکستانی معیشت بھونچال سے دوچارہے ۔تین پارٹیوں کے علاوہ کسی کوٹینڈرنے نہیں دیاجاتا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.