ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، آسٹریلوی ٹینس پلیئر نک کرگیوس پر 10 ہزار ڈالر جرمانہ عائد
بدھ 11 اکتوبر 2017 19:48
(جاری ہے)
چین میں جاری ایونٹ کے پہلے رائونڈ کے دوران پہلا سیٹ ٹائی بریک پر ہارنے کے بعد آسٹریلوی کھلاڑی نے غصے میں آ کر میچ سے دستبرداری اختیار کر لی، اس سے قبل انہیں دو بار گیند کورٹ سے باہر پھینکنے پر وارننگ بھی جاری کی گئی تھی۔
ٹورنامنٹ آرگنائزرز نے کرگیوس کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا مرتکب ٹھہراتے ہوئے ان پر 10 ہزار ڈالر جرمانہ عائد کر دیا، اس کے علاوہ وہ 21085 ڈالر انعامی رقم سے بھی محروم ہو گئے۔ واضح رہے کہ گزشتہ برس بھی شنگھائی ماسٹرز ٹورنامنٹ میں نامناسب رویے پر کرگیوس پر 25 ہزار ڈالر جرمانہ اور آٹھ ہفتوں تک اے ٹی پی ٹورنامنٹس میں شرکت پر پابندی عائد کی گئی تھی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.