وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے رینجرز کے خصوصی اختیارات میں 90 دن کی توسیع کردی

بدھ اکتوبر 22:33

وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے رینجرز کے خصوصی اختیارات میں 90 دن ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 اکتوبر2017ء) وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے رینجرز کے خصوصی اختیارات میں 90 دن کی توسیع کردی ہے۔ انہوں نے 13 اکتوبر 2017 سے رینجرز کے خصوصی اختیارات میں مزید 90 دن کی توسیع کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments