کوہ نور ملز چیک پوسٹ پر گاڑی کی تلاشی کے دوران بھاری مقدار میں بارودی موادبر آمد
جمعرات 12 اکتوبر 2017 16:50
(جاری ہے)
تھانہ نصیرآباد کے انسپکٹر چوہدری اختر علی نے ’’اے پی پی‘‘ سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا ہے کہ جمعرات کی صبح کوہ نور ملز ناکہ پر تلاشی کی غرض سے سفید گاڑی نمبر ایچ کی716اسلام آباد کو روکا گیا تو دوران تلاشی گاڑی سے بڑی تعدا میں بارودی مواد 600 ڈائینامائیٹس برآمد ہوئے ۔
اسی اثناء میں ملزم موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوا جس کو گرفتار کرنے کے لئے مختلف ٹیمیں کام کر رہی ہیں۔ ملزم (ڈرائیور)مزمل خان ولد نذرخان جس کا تعلق نوشہرہ روڈ مردان سے ہے ۔پولیس نے گاڑی اور بارودی مواد اپنے قبضہ میں لے لیا ہے ۔پولیس نے مقدمہ درج کرتے ہوئے ملزم کی گرفتاری اور گاڑی کے مالک تک پہنچنے کے لئے تحقیقاتی ٹیم بنا دی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.