لیاقت آباد میں پولیس کمانڈو ثناء کی لاش ملنے کا واقعہ خود کشی نہیں بلکہ قتل کا واقعہ ہے،پولیس
خاتون اہلکار کو شوہر نے قتل کیا اور خودکشی کا رنگ دینے کی کوشش کی، پولیس نے ملزم شوہر اور اس کے والد کو گرفتار کر لیا
جمعرات 12 اکتوبر 2017 21:24
(جاری ہے)
لیاقت آباد میں پولیس کمانڈو ثناء کی لاش ملنے کا واقعہ خود کشی نہیں بلکہ قتل کیا گیا۔
پولیس کے مطابق 27 سالہ ثنا ایس ایس یو کی اہلکار ہے۔ مقتولہ نے جہانزیب سے چند ماہ قبل ہی پسند شادی کی تھی۔ دوسری جانب مقتولہ کے سسر کا کہنا ہے کہ جہانزیب کی شادی کے چند دن بعد سے ہی اکثر گھر میں جھگڑا رہتا تھا۔ ثتا کی خود کشی کے وقت وہ سوئے ہوئے تھے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کا مقدمہ قتل کے دفعات کے تحت درج کر کے جہانزیب اور اس کے والد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔مزید قومی خبریں
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.