لاہور پریس کلب کے باہر سول سوسائٹی سرکل کے ارکان کی بڑی تعداد نے اقوام متحدہ کی جانب سے سعودی عسکری اتحاد کو بلیک لسٹ کرنے کے خلاف پرجوش مظاہرہ
جمعرات 12 اکتوبر 2017 23:20
(جاری ہے)
دنیا میں بچوں سب سے زیادہ قتل عام شام،برما ،افغانستان،عراق اور مقبوضہ کشمیر میں ہو رہا ہے لیکن اقوام متحدہ نے ان ملکوں میں سالہا سال سے خون بہانے اور بچوں کوبڑے پیمانے پر قتل کرنے کے باوجود کوئی اقدام نہیں اٹھایا۔
یمن کی آزادی کے لئے مصروف عمل سعودی فوجی اتحا د اپنی کارروائیوں میں بچوں اور عام آبادی کے بچانے کئے سب سے زیادہ احتیاط برتتا ہے اور اب تک کے ان سارے ایکشنز اس کی دلیل ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ اقوام متحدہ کے مسلمانوں کے لئے ہر جگہ معیار الگ ہیں اور یہی ناانصافی دنیامیں بد امنی کی سب سے بڑی وجہ ہے۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ اقوام متحدہ فوری طور پر سعودی عسکری اتحاد کے خلاف اقدام واپس لے ۔عالم اسلام اپنے عسکری اتحاد کو صحیح معنوں میں فعال کرے تاکہ مسلم امہ غیروں کی جانب نہ دیکھے اور اپنے مسائل خود حل کر سکے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سکول ٹیچر سے زیادتی کرنے والے ملزم کی چودہ سال سزا کالعدم قرار
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.