امریکی وزیر دفاع نے پاکستان سے غیر ملکی مغوی جوڑے کی رہائی کو مثبت اقدام قرار دیدیا
مغویوں کی بازیابی کے بعد مستقبل میں دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پاکستان کے ساتھ مضبوط شراکت داری کیلئے پرامیدہیں،پاکستان کی فوج نے بہت اچھی کارکردگی دکھائی، اس سے اچھے مستقبل کی نوید ملتی ہے، جیمز میٹس
جمعہ 13 اکتوبر 2017 15:08
(جاری ہے)
دوسری جانب جوشوا بوئل نے امریکی فوجی جہاز پر سوار ہونے سے انکار کر دیا تھا۔
جوشوا کے والد نے بتایا کہ'افغانستان میں امریکی اڈے بگرام سے وہ عسکری جہاز میں سوار نہیں ہونا چاہتے تھے چنانچہ انھوں نے پوچھا کہ کیا انھیں پاکستان میں اسلام آباد میں واقع کینیڈین ہائی کمیشن پہنچایا جا سکتا ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق ممکنہ طور پر وہ اپنی پہلی بیوی کے بارے میں فکرمند تھے جو گوانتانامو بے جیل کے ایک قیدی کی بہن ہیں۔پاکستانی فوج نے قبائلی علاقے کرم ایجنسی کے علاقے میں ایک کارروائی کے دوران پانچ غیر ملکی مغویوں کو بازیاب کروایا ہے، جن میں کینیڈین شہری جوشوا بوئل،ان کی امریکی بیوی کیٹلن کولمین اور تین بچے شامل ہیں۔ان افراد کو 2012 میں افغانستان میں اغوا کیا گیا تھا۔رہائی پانے والے جوشوا بوئل نے اپنے والدین سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ انھوں نے اغوا کاروں کی جانب سے آخری الفاظ یہ سنے تھے کہ 'مغویوں کو مار دو۔پاک فوج کے مطابق امریکی حکام نے 11 اکتوبر کو پاکستان کو خفیہ اطلاع دی تھی کہ ان مغویوں کو کرم ایجنسی کی سرحد کے ذریعے پاکستان منتقل کیا جا رہا ہے جس کے بعد کرم ایجنسی میں آپریشن کر کے انھیں بازیاب کروا لیا گیا۔مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.