جمعہ کو چینی سٹاکس کے حصص کی شرح میں اضافہ

جمعہ 13 اکتوبر 2017 15:21

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13 اکتوبر2017ء)چینی سٹاکس جمعہ کو اضافے پر بند ہوئے، بنچ مارک شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 0.81 فیصد کے اضافے سے 11399.09پوائنٹس پر بند ہوا چین کے نصدک سٹائل بورڈ آف گروتھ انٹر پرائزز پر کاروبار کرنے والا چائی نیکسٹ انڈیکس 1.37فیصدکے اضافے سے 1926.057پوائنٹس پر بند ہوا �

(جاری ہے)