چین، شدید بارشوں سے 5افراد ہلاک 9ہزار مکانات زمین بوس
جمعہ 13 اکتوبر 2017 20:11
(جاری ہے)
چین کے سرکاری خبر رساں ادارہ کی اطلاعات کے مطابق وسچی چین کی ریاست ہوبے میں موسلا دھار بارشیں سیلاب آنے کا موجب بنیں۔
شدید بارشوں کے سبب 5افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے اور 9ہزار مکانات زمین بوس ہو گئے ہیں جبکہ 27ہزار افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ 2.5لاکھ ہیکٹر زرعی رقبہ زیر آب آ گیا ہے۔ فصلیں مکمل طور پر تباہ ہو گئیں ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ شدید بارشوں سے ابتک 6 سو ملین ڈالر کا مالی نقصان پہنچا ہے۔ متاثرہ علاقوں میں امدادی کاروائیاں جاری ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.