پولیو وائرس کے خاتمے کے لیے پاکستان اور افغانستان کے درمیان تعاون نا گزیر ہے ‘ سائرہ افضل تارڑ
دونوں ممالک میں سے کسی ایک ملک میں بھی یہ وائرس ختم نہیں ہوا تو پولیو کا دنیا سے خاتمہ نہیں ہو گا‘ وزیر مملکت
جمعہ 13 اکتوبر 2017 20:13
(جاری ہے)
وائس آف امریکہ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ افغانستان کے وزیر صحت سے ملاقات میں اس پر اتفاق کیا ہے کہ ہم مل کر اس اس وائرس سے دونوں ملکوں کونجات دلائیں گے۔
کیونکہ میں سمجھتی ہوں کہ ہم دونوں ممالک میں سے کسی ایک ملک میں بھی یہ وائرس ختم نہیں ہوا تو پولیو کا دنیا سے خاتمہ نہیں ہو گا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان میں گزشتہ دو برسوں میں پولیو وائرس کے خلاف کی جانے والی کوششیں سود مند ثابت ہوئی ہیں۔ہم پولیو وائرس کے خاتمے کی اپنی منزل کی جانب جا رہے ہیں اور عنقریب اس سے چھٹکارہ پائیں گے۔مزید اہم خبریں
-
غزہ: جنگ کی ہولناکیوں سے بچے ہکلاہٹ اور کم گوئی کا شکار
-
مشرق وسطیٰ کا بڑھتا بحران شام تک پھیلنے کا خدشہ، یو این خصوصی نمائندہ
-
عالمی ادارہ صحت کی لبنان کے لیے مزید امداد کی اپیل
-
افریقہ میں ایم پاکس کی روک تھام کے لیے 59 ملین ڈالر درکار، یونیسف
-
اسلام آباد میں گھمبیر صورتحال کا سامنا کرنا پڑا، مولانافضل الرحمٰن
-
پارلیمنٹ کے بعد آئینی ترمیم کے نام پر عدلیہ کو بھی یرغمال بنانے کی کوشش ہو رہی ہے
-
آئینی ترمیم غلط ہوئی تو سپریم کورٹ ماننے سے انکار کرسکتا ہے
-
وزیرستان میں فورسز کی کارروائی، 12 خوارج ہلاک، 6 فوجی جوان شہید
-
اجازت نہ ملی تو مینارپاکستان کو احتجاج گاہ بنا دیں گے، عمران خان
-
سپریم کورٹ آئین میں کسی چیز کا اضافہ یا کچھ ری رائٹ نہیں کرسکتا
-
چیف جسٹس اوروکیل اسلامک یونیورسٹی میں تلخ کلامی
-
پی ٹی وی کے اینکر کے حوالے سے حنیف عباسی کا بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا جا رہا ہے، عطا تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.