11 نومبر کو پی ٹی آئی رہنما اسد عمر باجوڑ میں الیکشن مہم کا آغاز کریں گے
ہفتہ 14 اکتوبر 2017 23:05
(جاری ہے)
پاکستان تحریک انصاف روز اول سے ہی ایف سی آر کے خلاف بھرپور انداز میں تحریک چلا رہی ہے اور اس کا خاتمہ ہم ہی کریں گے۔
انہوں نے مزید کہا کہ الیکشن میں بہت کم وقت رہ گیا ہے ووٹ آپ کے ہاتھ میں ایک ایسا طاقت ہے جس کے بل بوتے پر تم یہاں کے ظالم جاگیرداروں سے انتقام لے سکتے ہو، میں تمہیں دعوت فکر دیتا ہوں کہ ان ظالم وڈیروں کے کھوکھلے دعوں میں مزید مت آؤ، اپنے علاقائی لیڈر کا انتخاب کرو۔ پی ٹی آئی کے سنیئر رہنما اور الیکشن کمیٹی کے مرکزی کردار اسد عمر 11نومبر کو باجوڑ ایجنسی کا دورہ کریں گے، جس کے لیے تمام تر انتظامات مکمل ہوگئے ہیں اور اسد عمر ہی ہماری مہم کا آغاز کریں گے۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.