مصر کی جانب سے ٹرمپ کی ایران بارے پالیسی کی حمایت
خلیجی ممالک میں عدم استحکام مصر کے لیے باعث تشویش ہے،فوجی ترجمان
اتوار 15 اکتوبر 2017 12:41
(جاری ہے)
خلیجی ممالک میں عدم استحکام مصر کے لیے باعث تشویش ہے۔ترجمان کا مزید کہناتھا کہ مصرہمیشہ مشرق وسطیٰ میں اعتماد سازی کے عوامل کو فروغ دینے اور خطے کی سلامتی کو درپیش خطرات سے مشترکہ حکمت عملی کے تحت نمٹنے پر زور دیتا رہے گا۔
ایرانی اقدامات بالخصوص عرب ممالک کے اندرونی معاملات میں مداخلت کو ہرصورت میں روکنا ہوگا۔احمد ابو زید کا کہنا تھا کہ مصر مشرق وسطیٰ کو جوہری ہتھیاروں سے پاک کرنے، امن بقائے باہمی، خوش گوار ہمسائے گی کے اصولوں کے قیام، عرب ممالک کے اندرونی معاملات میں عدم مداخلت اور خطے کو درپیش بحرانوں کے حل کے لیے موثر اقدامات پر زور دیتا رہے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.