ملکی معیشت مضبوط نہیں ہوگی توملکی دفاع بھی مضبوط نہیں ہوگا، شیخ رشید احمد
اس لئے آرمی چیف نے معیشت پربات کی ،نوازشریف بین الاقوامی ایجنڈے کے تحت فوج کوبدنام کررہے ہیں،نجی ٹی وی سے گفتگو
اتوار 15 اکتوبر 2017 23:00
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ نوازشریف کی موج تھی کہ ججزکی عمرکی حدساٹھ سال کردی جائے ،نوازشریف کی پوری کوشش تھی کہ ان کوکوئی جنرل بٹ مل جائے یاوہ کوئی جج خریدلیں ،جوآدمی فوج کوپنجاب پولیس بناناچاہتاہے میں اس کی سیاست پرلعنت بھیجتاہوں ،نوازشریف غیرملکی ایجنڈے پرکام کررہے ہیں ،انہوںنے مزیدکہاکہ احتساب عدالت کے باہرنوازلیگ کے غنڈے تھے وکلاء کے کپڑوں میں نوازلیگ کے کارکن تھے جنہوں نے ہنگامہ آرائی کی ،مسلم لیگ ن دوبارہ عدالت پرحملہ کرناچاہتی ہے ۔
انہوںنے کہاکہ جنرل قمرجاویدباجوہ فوجی افسرہیں اگرجنرل باجوہ اکانومی پربات نہیں کریں گے توفوج کوآپریشنزکے لئے رقم نہیں ملے گی ۔جس کے بغیرپاک فوج بین الاقوامی سازشوں کامقابلہ کیسے کریگی،ملکی معیشت مضبوط نہیں ہوگی توملکی دفاع بھی مضبوط نہیں ہوگا،اس لئے آرمی چیف نے ملکی معیشت پربات کی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.