گیس اسٹیشن پر گاڑی میں آتشزدگی،لوگوں کوبچانے والے شہری کا اپنا خاندان آگ کی نذرہوگیا
سعدیہ عباس پیر 16 اکتوبر 2017 11:46
(جاری ہے)
آگ لگنے سے والدہ، ان کے شوہر، الدوسری کا 6 سالہ بھائی اور 3 سالہ بہن شدید دھویں سے دم گھٹ کر جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
محکمہ شہری دفاع کی ٹیمیں حادثہ کی اطلاع ملتے ہی جائے وقوعہ پہنچ گئی تھیں انہیں دوسری منزل سے4 نعشیں ملیں۔ آگ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی تھی۔ گزشتہ ہفتے گورنر ریاض نے الدوسری کو پٹرول اسٹیشن پر گاڑی میں لگنے والی آگ سے50 سے زائد لوگوں کو جان ہتھیلی پر رکھ کر بچایا تھا۔سلطان الدوسری کے گھر میں آگ کل بروز اتوار کو لگی تھی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری
-
سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کا نیا ریکارڈ قائم
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
اسرائیل نے وجہ بتائے بغیررفح پرحملہ کیلئے تعینات ریزرو فوجیوں کوہٹا دیا
-
سعودی عرب میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں یمنی گرفتار
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.