روہینگیا مسلمانوں کی کشتی ڈوبنے سے 6 بچوں سمیت 12 افراد جاں بحق
کشتی میں تقریبا 65 افراد تھے ، 6 بچوں سمیت 12 افراد کی لاشوں کو سمندر سے نکالا گیا ،لاپتہ افرادکی تلاش جاری
پیر 16 اکتوبر 2017 14:03
(جاری ہے)
غیر ملکی میڈیا کے مطابق بنگلہ دیش کے پولیس ڈائریکٹر شیخ اشرف الزمان نے کہا ہے کہ روہینگیا مسلمانوں کی کشتی صلاحیت سے زیادہ افراد کی وجہ سے صبح کے وقت خلیج بنگال میں 'شاہ پوریر ڈویپ' کے مقام پر الٹ گئی ہے۔
اشرف الزماں کا کہنا ہے کہ بچائے جانے والے 21 افراد کے مطابق کشتی میں تقریبا 65 افراد تھے اور 6 بچوں سمیت کل 12 افراد کی لاشوں کو سمندر سے نکالا گیا ہے۔لاپتہ روہینگیا مسلمانوں کے لئے تلاش و بچاو کا کام جاری ہے۔واضح رہے کہ میانمار میں 25 اگست کو تشدد کے واقعات شروع ہونے سے لے کر اب تک بنگلہ دیش جانے کی کوشش کرنے والے روہینگیا مسلمانوں کی کشتیاں ڈوبنے کے نتیجے میں کم از کم 184 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.