متھیرا ہدایتکار ابوعلیحہ کی فلم عارفہ میں ایک منفرد کردار میں جلوہ گرہونگی
امین اکبر پیر 16 اکتوبر 2017 15:04
کراچی ( شوبز ڈیسک) بےباک اور بولڈ مناظر عکس بند کرانے کے لئے مشہور فلم اسٹار متھیرا دسمبر میں ریلیز ہونے والی فلم "عارفہ" میں پہلی مرتبہ ایک منفرد کردار میں جلوہ گر ہورہی ہیں۔ شوبز ذرائع کے مطابق متھیرا فلم "عارفہ" میں پھولن کا کردار ادا کررہی ہے جو فلم کے مرکزی ولن "داور" کی محبوبہ ہیں۔
(جاری ہے)
داور کا کردار کہنہ مشق اداکار شارق محمود نے نبھایا ہے جو اس سے قبل مزاحیہ اداکاری کے لئے جانے جاتے ہیں، ان کی بطور منفی کردار یہ پہلی فلم ہے۔
عارفہ فلم چونکہ اسی کی دہائی کے ایک سانحے پر مبنی ہے تو متھیرا کا کردار گھریلو لڑکی کا ہے اور فلم میں وہ ناظرین کو سادہ شلوار قمیض اور دوپٹے میں ملبوس دکھائی دے گی۔فلم عارفہ سوشل میڈیا کے معروف لکھاری "ابوعلیحہ" کی بطور ہدایتکار پہلی فلم ہے جو دسمبر میں ریلیز ہونے جارہی ہے۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.