چین میں روبوٹس ماہرایتھلیٹس بن گئے
پیر 16 اکتوبر 2017 19:54
(جاری ہے)
جہاں پہلے مصوری ،مساج،کھانا پکانے اور کپڑے استری کرتے روبوٹ سامنے آچکے ہیں وہیں اب یہ روبوٹس ایتھلیٹ کے روپ میں کھیل کے میدان میں اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھاتے نظر آئینگے۔
چین میں گزشتہ رو ز روبوٹس کے سالانہ مقابلوں کا انعقاد کیا گیا جس میں روبوٹس ماہرایتھلیٹس بن کرکہیں تو باسکٹ بال کھیلتے دکھائی دئیے تو کہیں فٹ بال ، کنگ فو اور ڈانسنگ کے بھی مظاہرے پیش کئے۔ان سالانہ مقابلوں نے نہ صرف گولز کئے بلکہ نشانے بازی کا بھی ایسا مظاہرہ پیش کیا کہ دیکھنے والے اپنی حیرت چھپانے میں ناکام دکھائی دئیے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.