امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے ایرانی قونصل جنرل کی ملاقات
پیر 16 اکتوبر 2017 21:18
(جاری ہے)
امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ جماعت اسلامی ایک نظریاتی جماعت ہے اور اتحاد اُمت ہماری دینی اساس ہے۔
ہم اس ضمن میں اپنا بھرپور کردار ادا کرتے رہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ علاقے کے تمام ممالک کو مل کر خطے سے ظلم و جارحیت ختم کرنے کی کوشش کرنا ہو گی۔ایرانی قونصل جنرل نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ اپنی نئی ذمہ داری کو کما حقہ پورا کرنے کے لیے ایران و پاکستان تعلقات کو مضبوط تر کرنے کی کوشش کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ امریکا میں چہرے بدلنے سے عالم اسلام کے بارے میں ان کی پالیسیاں نہیں بدلتیں۔ ایران نے پہلے بھی کامیابی سے خطرات کا مقابلہ کیا ہے اور ہم آئندہ بھی کامیاب ہوں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.