سابق چیف جسٹس اجمل میاں انتقال کر گئے، وفات کے سوگ میں سندھ ہائیکورٹ اور ماتحت عدالتوں میں تمام امور معطل کر دیئے گئے
نماز جنازہ میں ججز، وکلاء، سیاسی وسماجی رہنمائوں سمیت عزیز واقارب کی شرکت، میوہ شاہ قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا
پیر 16 اکتوبر 2017 21:47
(جاری ہے)
جسٹس ریٹائرڈ اجمل میاں چار جولائی 1934 کو دہلی میں پیدا ہوئے ۔ انہوں نے ابتدائی تعلیم کراچی سے حاصل کی ۔ 1953 میں جامعہ کراچی سے اکنامکس اور پولیٹیکل سائنس میں گریجوایشن کیا ۔ 1957میں لندن سے بار ایٹ لا کیا ۔ پاکستان واپسی پر انہوں نے پریکٹس شروع کر دی ۔
جسٹس ریٹائرڈ اجمل میاں چار ستمبر 1986 کو چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ مقرر ہوئے ۔ پھر 12 دسمبر 1989 کو سپریم کورٹ کے جج بن گئے ۔ جسٹس اجمل میاں کی 23 دسمبر 1997 کو چیف جسٹس آف پاکستان تقرری کی گئی ۔ وہ 30 جون 1999 کو عہدے سے ریٹائرڈ ہوئے ۔ مرحوم کے دو بیٹے ڈاکٹر اور ایک چارٹرڈ اکانٹینٹ ہیں جبکہ ایک بیٹی ہے ۔ اجمل میاں نجی ہسپتال میں زیرعلاج تھے جہاں ان کا پیر کی صبح انتقال ہوگیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.