ڈکیتی کی وارداتیں،ڈاکو پٹرول پمپ و گھر سے نقدی ، زیورات وموٹرسائیکل لے اڑے
منگل 17 اکتوبر 2017 19:32
(جاری ہے)
ڈکیتی کی واردات جی ٹی روڈ پر غلہ منڈی کے قریب پٹرول پمپ و سی این جی پر ہوئی یہاں نامعلوم 5 کار سوار ملزمان کار نمبر 9076/LEH پر آئے اور گن پوائنٹ پر واجد علی اور دیگر عملے کو پٹرول ڈلوانے کے بہانے یرغمال بناکر کمرے میں بندکردیا اور موبائل فون اور لائسنسی رائفل کل مالیتی1لاکھ75ہزارروپے چھین کرفرارہوگئے۔
دوسری واردات غوری چوک میں ہوئی یہاں 4نامعلوم ملزمان محمد اویس کے گھر میں گھس آئے اوراہل خانہ کو یرغمال بناکرکمرے میں بندکردیا اور گن پوائنٹ پر گھر سے نقدی‘ 25تولے زیورات اورموبائل فون کل مالیتی17لاکھ50ہزارروپے چھین کرفرارہوگئے۔ تیسری واردات شاد مان ٹائون میںہو ئی یہاں عدنان باری اپنی موٹرسائیکل نمبری 2829/SLKپر شہر سے واپس گھر جارہاتھا کہ راستے میں 2نامعلوم ملزمان نے گن پوائنٹ پر موٹرسائیکل چھین لی ‘مزاحمت پر فائر مار کر عدنان باری کو زخمی کردیا اور فرارہوگئے۔ پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرلئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.