رینجرز نے کراچی میں سیاسی جماعت، لیاری گینگ وار اور دیگر جرائم میں ملوث 11ملزمان کو گرفتار کرلیا
منگل 17 اکتوبر 2017 20:37
(جاری ہے)
ترجمان رینجرز سندھ کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق رینجرز سندھ نے عیدگاہ، کلاکوٹ، درخشاں، گڈاپ، بغدادی، کلری، کورنگی انڈسٹری ایریا میں کارروائیوں میں 11 ملزمان محمد آصف عرف پکوڑا، سلمان عرف مایا، کبیر عرف چھوٹو، محمد فاروق، محمد حسن عرف لنگڑا، نورسلیم، محمد راشد، وقار احمد، یاسر، محمد قاسم اور سلیم ابراہیم کوگرفتار کر کے ان کے قبضے سے غیرقانونی اسلحہ، موبائل فون، منشیات اور مسروقہ سامان برآمد کرلیا۔
اعلامیہ میں مزید بتایا گیا کہ گرفتار ملزمان کا تعلق ایم کیو ایم لندن، لیاری گینگ وار سے ہے ملزمان بتھہ خوری، ہوائی فائرنگ، ٹارگٹ کلنگ، اسٹریٹ کرائمز، ہتھیاروں کی غیر قانونی خرید و فروخت، موبائل فون چھینیا، منشیات فروشی سمیت متعددوارداتوں میں ملوث ہیں۔ ملزمان کو قانونی چارہ جوئی کے لیے پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.