شوہر پر تیزاب پھینک کر قتل کرنیوالی بیوی کو دومرتبہ سزائے موت اور عمرقید
منگل 17 اکتوبر 2017 22:35
(جاری ہے)
یاسمین نے طیش میں آکر 23مئی 2017ء کو اپنے شوہر عمران پر تیزاب پھینک دیا جس کے نتیجے میں وہ چنددن ہسپتال میں زیرعلاج رہنے کے بعد دم توڑ گیا۔
صدر پولیس وہاڑی نے ملزمہ یاسمین کے خلاف مقدمہ درج کرکے اس کو گرفتار کرلیاتھا۔انسداد دہشت گردی کی عدالت نمبر1 کے جج ملک خالد محمود نے منگل کے روز مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے ملزمہ کو دومرتبہ سزائے موت ،عمرقید اور 20لاکھ جرمانے کی سزا کاحکم سنایا۔مزید قومی خبریں
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.