اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کا ریفرنس ،ملزم کے وکیل خواجہ حارث کی غیر حاضری کے باعث سماعت 23اکتوبرتک ملتوی
سید فاخر عباس بدھ 18 اکتوبر 2017 12:34
(جاری ہے)
اس پر پراسیکیوٹر نیب کا کہنا تھا کہ درخواست ہے کہ اس کیس میں ایسا نہ کریں۔آخری وقت پتا چلاکہ خواجہ حارث اچانک چلےگئے۔اس پر جج نے معاون وکیل سے کہا کہآپ جرح بھی کر لیں۔جس پر معاون وکیل کا کہنا تھا کہ ہمیں جرح کرنے کی ہدایت نہیں ہے۔
واہان کا بیان رکارڈ کرلیں۔اس پر پراسیکیوٹر نیب نے کہا کہ قانون کےمطابق جس دن بیان ہواسی دن جرح ہوتی ہے۔ اسحاق ڈار نے بھی خواجہ حارث کی غیر حاضری کے بارے میں لا علمی کا اظہار کیا جس پر نیب پراسیکیوٹر نے عدالت سے استدعا کی کہ ملزم کو گرفتار کیا جائے وکیل خود ہی آجائے گا لیکن عدالت نے ایسا کرنے کی بجائے سماعت 23اکتوبر تک ملتوی کر دی ۔مزید اہم خبریں
-
پی ٹی آئی کا عمران خان کی صحت کے حوالے سے عدالتی حکم عدولی کے نوٹس کا مطالبہ
-
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں احتجاجی مظاہرے، پولیس افسر ہلاک
-
پہلا ڈریسڈن انٹرنیشنل پیس پرائز بعد از مرگ ناوالنی کے لیے
-
وفاقی اور صوبائی حکومت ہوش کے ناخن لیں ‘ حافظ نعیم الرحمن
-
مدینہ کی ریاست کی بات کرنے والوں کو معلوم ہونا چاہیئے پہلا اصول معافی مانگنا ہے، گورنر سندھ
-
سائنسی تحقیق میں فراڈ کا بڑھتا ہوا رجحان
-
یورپی گیتوں کا مقابلہ یورو وژن، امسالہ فاتح سوئس فنکار نیمو
-
آئی ایم ایف کی پاکستان میں انتخابات کے باوجود برقرار سیاسی بے یقینی کی نشاندہی
-
سزائیں
-
شمالی وزیرستان میں 2 دہشت گرد حملوں میں 7 سکیورٹی اہلکار شہید
-
شمالی وزیرستان میں دو خونریز حملے، سات سکیورٹی اہلکار ہلاک
-
جرمنی ایک نئی عالمی وبا سے نمٹنے کے لیے تیار؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.