آئی جی پولیس بلوچستان کا بم دھماکے کی جگہ کا معائنہ

بدھ اکتوبر 13:48

آئی جی پولیس بلوچستان کا بم دھماکے کی جگہ کا معائنہ
کوئٹہ۔18 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 18 اکتوبر2017ء) انسپکٹر جنرل پولیس بلوچستان محمدایوب قریشی نے بدھ کو کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پرپولیس ٹرک پر بم حملے کے بعد جائے وقوعہ کامعائنہ کیا ۔

(جاری ہے)

آئی جی پولیس نے متعلقہ حکام سے دھماکے سے متعلق معلومات حاصل کیں۔اس موقع پر ڈی آئی جی کوئٹہ عبدالرزاق چیمہ بھی ان کے ہمراہ تھے۔

متعلقہ عنوان :