چیچہ وطنی اسٹیشن پر ملتان ایکسپریس کا سٹاپ ختم کر دیا گیا
بدھ 18 اکتوبر 2017 19:50
(جاری ہے)
مختلف شہریوں ،طلباء وطالبات اور تاجرو ں حاجی محمد شریف، رانا محمد وسیم ، چوہدری وسیم خالد، پروفیسر شاہد رضوان ، محمداشرف زاہداور دیگر نے ملتان ایکسپریس چیچہ وطنی میں دوبارہ اسٹاپ کا مطالبہ کیا ہے یاد رہے کہ گزشتہ چار ماہ کے دوران چیچہ وطنی سے لاہور اور اس کے مضافاتی اسٹیشنوں کے لیے 15ہزار سے زائد مسافروں نے چیچہ وطنی اسٹیشن سے ٹکٹ خریدے تھے۔
جبکہ ملتان اور لاہور کی مختلف یونیورسٹیوں اور کالجوں میں زیر تعلیم طلبائو طالبات آمدورفت کے لیے ٹرین کے سفر کو اس لیے بھی ترجیح دیتے ہیں کہ یہ سفر کم خرچ اور با سہولت ہے چیچہ وطنی اسٹیشن پر ملتان ایکسپریس کے خاتمہ سے اب شام 3:10بجے کے بعد رات2:30بجے تک لاہور کے لیے کوئی گاڑی چیچہ وطنی اسٹیشن پر نہیں رکتی ۔جس کی وجہ سے ہزاروںمسافروں کو دیگر ذرائع آمدورفت پر انحصار کرنا پڑتا ہے۔ عوامی سماجی اور تاجر حلقوں نے ملتان ایکسپریس کے اسٹاپ کی بحالی کے علاوہ دیگر گاڑیوں کی چیچہ وطنی اسٹاپ کا بھی مطالبہ کیاہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.