سنٹرل جیل پشاور میں اسیران کی تفریح اور صحت کے لئے مثبت سرگرمیاں شروع
بدھ 18 اکتوبر 2017 21:58
(جاری ہے)
اس موقع پر سپرنٹنڈنٹ جیل پشاور مسعود الرحمن نے اسیران سے خطاب کرتے ہوئے واضح کیا کہ انسپکٹر جنرل محکمہ جیل خانہ جات خیبرپختونخوا شاہد اللہ خان کی ہدایات اور حکومتی پالیسی کو مد نظر رکھتے ہوئے جیل ہذا میں مختلف قسم کی ادبی و تفریحی سرگرمیاں منعقد کی جائیں گی جن میں اسیران کے درمیان مقابلہ حسن قرات،مقابلہ حسن نعت،اردو و پشتو مشاعرہ،والی بال اور بیڈ منٹن کے مقابلے شامل ہیں۔
سپرنٹنڈنٹ سنٹرل جیل پشاور نے اپنے خطاب میں اسیران پر زور دیا کہ وہ مثبت سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اور اپنی مثبت صلاحیتوں کاکھل کر مظاہرہ کریں۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.