تحریک انصاف کے تحصیل نائب ناظم اور ان کے بھائی کی ساتھیوں کے ہمراہ پولیس کی موجودگی میں ہوائی فائرنگ
بدھ 18 اکتوبر 2017 22:12
(جاری ہے)
پولیس کے مطابق خانپور کے نواحی علاقہ کھوئی میرا میں احسن شاہ عرف مٹھا شاہ اور محسن شاہ نے اپنے ساتھیوں کے ہمرا ہوائی فائرنگ کر کے علاقہ میں شدید خوف و ہراس پھیلایا ہے، کھوئی میرا کے عوام نے اے سی ہری پور کو شکایت کی تھی کہ احسن شاہ عرف مٹھا شاہ ان کے علاقہ میں کرش پلانٹ لگانا چاہتے ہیں جس سے علاقہ کی عوام کو شدید نقصان کا اندیشہ ہے۔
خاتون اسسٹنٹ کمشنر ہری پور نے موقع کا جائزہ لیا اور وہ واپس چلی گئیں۔ تحصیل نائب ناظم نے بعد ازاں اپنے بھائی اور ساتھیوں کے ہمراہ ہوائی فائرنگ کر کے علاقہ میں خوف و ہراس پھیلایا۔ تھانہ خانپور میں تحصیل نائب ناظم احسن علی شاہ عرف مٹھا شاہ اور اس کے بھائی محسن شاہ کے خلاف زیر دفعہ 506 کے تحت مقدمہ درج کر کے پولیس نے تفتیش شروع کر دی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.