آصف زرداری سے نصرت شاہ اور تسنیم قریشی کی ملاقات ، سیاسی صورتحال ،آئندہ انتخابات کیلئے تیاریوں اور حکمت عملی پر غور
پیپلز پارٹی انتخابات جیت کر وفاق اور چاروں صوبوں میں حکومت بنائے گی ، مخالین کوشکست نظر آ رہی ہے، پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے سربراہ کی گفتگو
بدھ 18 اکتوبر 2017 22:56
(جاری ہے)
ملاقات میں سیاسی صورتحال اور آئندہ انتخابات کیلئے تیاریوں اور حکمت عملی پر غور کیا گیا۔
آصف علی زرداری نے پارٹی رہنمائوں کو ہدایت کی کہ حلقے کے پولنگ سٹیشن تک پارٹی کو منظم کیا جائے اور پولنگ ایجنٹ کارکنوں کی تربیت کی جائے کہ کس طرح دھاندلی کو روکنا ہے ۔ آصف علی زرداری نے کہا پاکستان پیپلز پارٹی انتخابات جیت کر وفاق اور چاروں صوبوں میں حکومت بنائے گی۔ آصف علی زرداری نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے مخالین کو اپنی شکست نظر آ رہی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
-
خواجہ آصف نے عمران خان پر سمجھوتے کیلئے دبا ئوڈالنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
-
وزیر اعظم 28 اپریل ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
مارچ کے مہینے میں آئی ٹی برآمدات سب سے زیادہ رہیں، شہباز شریف
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردارایاز صادق
-
عدت پوری کیے بغیربیوی کی بہن سے شادی غیرقانونی قرار، ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
-
پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز تنقید کی زد میں، پولیس کی وضاحت
-
پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے قیمتوں کو ڈی ریگولیٹ کرنے کی حکومتی پالیسی کو مسترد کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.