ہم نے بلوچستان کو جدید اور سہولیات سے آراستہ پبلک ٹرانسپورٹ دی ہے،شیخ جعفر خان مندوخیل
اجارہ داریوں کا خاتمہ کرکے پبلک ٹرانسپورٹ کے پرانے نظام اور غیر معیاری سروس سے عوام کو نجات دلائی ہے،صدر مسلم لیگ بلوچستان کی گفتگو
بدھ 18 اکتوبر 2017 23:33
(جاری ہے)
جعفر خان مندوخیل نے اس موقع پر سیکریٹری عبدالخالق مندوخیل کو ہدایت کی کہ ژوب سمیت تمام شہروں کے لئے چلنے والی بسوں کا معائنہ کریں اور مسافروں کے ساتھ دوران سفر اچھا برتاؤ کی تلقین کریں۔
جعفر خان مندوخیل نے کہا کہ ہم نے بلوچستان میں پبلک ٹرانسپورٹ سروس کی حالت میں انقلابی تبدیلیاں لائی ہیں اور ملک کے بڑے شہروں کے لئے ٹرانسپورٹروں کو روٹ پرمٹ دیئے اور بلوچستان کی شاہراہوں پر اجارہ داری کا خاتمہ کرتے ہوئے ہر کسی کے لئے پرمٹ عام کیا اور آئندہ بھی جدید سہولیات کی فراہمی کو ممکن بنایا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.